the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
امپھال،20اپریل(ایجنسی) منی پور میں ہندوستان میانمار سرحد پر واقع ٹی منو گاؤں کے پاس آج آئی ای ڈی دھماکہ ہونے سے آسام رائفلز کے تین جوان زخمی ہو گئے.
پولیس کے ایک



افسر نے بتایا کہ دھماکے صبح قریب ساڑھے سات بجے اس وقت ہوا جب آسام رائفلز کے جوان گاؤں میں پیدل گشت لگا رہے تھے. علاقے میں بڑی تعداد میں زیر زمین تنظیموں کی موجودگی رہی ہے. پولیس افسر نے بتایا کہ جوانوں کو ہلکی چوٹیں آئی ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.